صبا قمر اور عثمان مختار کو بولڈ سین شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا

صبا قمر اور عثمان مختار بولڈ سین شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا

معروف اداکارہ صبا قمر اور عثمان مختار بولڈ سین شوٹ کروانے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

ان کے ڈرامے پامال کا ایک جذبات سے بھرپور سین سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دونوں اداکار ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔

سشمیتا سین نے دل کی سرجری کے دوران انستھیزیا کیوں نہیں لیا؟ اداکارہ نے بتادیا

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ ڈرامے میں اداکاروں کے درمیان اتنی قربت دکھانا بالکل پسند نہیں آیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Onair Pragency (@onair.pr_agency)

صارفین نے ٹی وی اسکرین پر اس طرح کا منظر دکھانے کو ثقافتی حدود کی خلاف ورزی قرار دیا۔ کہا گیا کہ سین میں اتنی قربت دکھانے پر ڈرامے کے ڈائریکٹر کو شرم آنی چاہیے۔

صبا قمر saba qamar کے بارے میں صارفین نے کہا کہ وہ تو ہمیشہ سے ہی بولڈ اداکارہ ہیں لیکن عثمان مختار سے ہمیں اس طرح کے سین کی توقع نہیں تھی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp