رانو ریچھ کو کراچی کے چڑیا گھر سے اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو اینڈ ریھبیلشن مرکز میں منتقل میں کر دیا گیا۔
کراچی سے روانگی سے قبل ریچھ رانو کو لکڑی کے خصوصی پنجرے میں رکھا گیا۔ پنجرے میں ریچھ رانو کے ردعمل، خوراک اور صحت کو جانچا گیا۔
کراچی کے فیصل بیس سے رانو ریچھ کو بذریعہ سی ون تھرٹی اسلام آباد منتقل کیا گیا، سی ون تھرٹی طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔
جاپان کی نئی خاتون وزیر اعظم کے لیے ریچھ چیلنج بن گئے
ترجمان وائلڈ لائف اسلام آباد کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر رانو ریچھ کی منتقلی کا عمل مکمل ہوا۔ رانو ریچھ کی ٹریننگ، فزیکل اور مینٹل فٹنس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
