ملک میں سونے کی قیمت کی آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار300 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایک تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 57 ہزار پر جا پہنچی۔
دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 971 روپےاضافہ سے 3 لاکھ 6 ہزار69 روپے ہوگئی۔
سونا اڑھائی ہزار روپے سستا ، فی تولہ 3 لاکھ ، 53 ہزار کا ہو گیا
سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت میں اضافہ کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
