روس کے صدر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنمائوں کے درمیان ایک گھنٹہ سے زائد بات ہوئی۔
پٹرولیم منصوعات کی فروخت میں 6.81 فیصد اضافہ
ترجمان کریملن کے مطابق بات چیت میں یوکرین جنگ کے جلد خاتمے کے امکان پرغورکیا گیا ،پیوٹن نے ٹرمپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس یوکرین تنازع کے سفارتی حل میں دلچسپی رکھتا ہے۔
روس یوکرین میں اپنے اہداف سے پیچھے نہیں ہٹے گا ،روس مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے،ماسکو اس جنگ کی بنیادی وجوہات کو دور کرنے پر توجہ مرکوز رکھے گا۔