صدرٹرمپ کا تجارتی پالیسی پراہم اقدامات کا عندیہ

تجارتی پالیسی

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسی ہفتے مختلف ممالک پر ٹیرف سے متعلق امور پرغورکے لیے اپنی تجارتی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدرٹرمپ شام پرعائد بعض اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کیلئے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے تاہم بشارالاسد پرعائد بنیادی پابندیاں برقراررہیں گی اوربھارت کیساتھ ممکنہ تجارتی معاہدے پر “جلد پیش رفت” کی اطلاع ہے۔

وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی شہری بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول سفر سکتے ہیں

انکشاف کیا کہ کینیڈین وزیراعظم نے ڈیجیٹل سروسزٹیکس کے معاملے پرکے دباؤ کے بعد اپنی پالیسی پرنظرثانی کی اورمارک کارنی نے بذاتِ خودامریکی صدرکو فون پرآگاہ کیا کہ کینیڈا یہ ٹیکس ہٹا رہا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی سے متعلق حساس نوعیت کی خفیہ بات چیت بھی جاری ہے، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔


متعلقہ خبریں