بابر اعظم اس دہائی کے بہترین کرکٹر، ایرون فنچ کا اعتراف

ایرون فنچ

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دہائی کے عظیم ترین کھلاڑی ہیں۔

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ سڈنی میں ایک انٹرویو کے دوران بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرزکی جانب سے بابراعظم کو اسکواڈ میں شامل کرنے پرسوال کے جواب میں کہا کہ پاکستانی کرکٹرنے اپنی عالمی کارکردگی سے ناقدین کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

جنوبی افریقا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بننے کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا،آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر موجود

انہوں نے کہا کہ شائقین آسٹریلیا میں انہیں کھیلتے دیکھنا پسند کریں گے اورپاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میچ ونر کھلاڑی ہیں۔

یہ بیان پاکستانی کرکٹ کی کامیابیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں