عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تعینات کر دیا گیا

عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر و عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو نیا عہدہ دے دیا ہے۔

پی سی بی نے انہیں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تعینات کردیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین محسن نقوی نے عاقب کو ڈائریکٹر آف ہائی پرفارمنس سینٹر تعینات کرنے پر انہیں خوش آمدید کہا۔

نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو قومی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مائیک ہیسن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں