سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے

گیس کے نئے ذخائر oil and gas

ماڑی انرجیز نے کہا ہے کہ سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ماڑی انرجیز کے اعلامیے میں کہا گیا کہ گیس ذخائر سجاول بلاک میں گورو بی فارمیشن کے سوہو ویل ون میں دریافت ہوئے، جس سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔

ملک کے تمام ائیر پورٹس پر فضائی آپریشن بحال

گیس کے ذخائر کی رسائی کیلئے 64 انچ قطر کی گیس پائپ لائن استعمال کی گئی، ماڑی انرجیزکا کہنا ہے کہ گیس کا ویل ہیڈ فلونگ پریشر 1482.5 اور بہاؤ 30.01 ایم ایم سی ایس سی ایف ڈی تھا۔


متعلقہ خبریں