پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیاسی کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی، بانی پی ٹی آئی نے بھی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کے ٹیکسز کی مد میں 13 ارب 42 کروڑ سے زائد کی وصولی
بانی پی ٹی آئی نے قومی یکجہتی، اتحاد اور داخلی استحکام کی ضرورت پر زور دیا،بیرونی جارحیت کی صورت میں ملک کے دفاع کیلئے پہلی صف میں ہوں گے۔
پی ٹی آئی نے بھارتی پراپیگنڈے پر اصولی مؤقف کو قوم کے سامنے رکھا،حکومت کو آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے تھی۔