بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی، پاکستان نے بھی آئی پی ایل کی اسٹریمنگ پر پابندی لگا دی

آئی پی ایل

بھارت کی جانب سے پی ایس ایل کی اسٹریمنگ پر پابندی کے بعد پاکستان نے بھی آئی پی ایل کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی لگا دی۔

پہلگام واقعہ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان صورتحال کشیدہ ہے، پاکستان سپر لیگ کی بھارت میں دکھانے پر پابندی کے بعد پاکستان میں آ ئی پی ایل کی لائیو اسٹریمنگ پر مکمل پابندی لگ گئی ہے۔

پی ایس ایل میں بابراعظم 50 کیچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

انڈین پریمیئر لیگ کے میچز مختلف چینلز اور ایپس کے ذریعے پاکستان میں دیکھے جا رہے تھے، اب آئی پی ا یل کے میچز پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے۔


متعلقہ خبریں