پی ایس ایل 10، پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ آج ہوگا

میچ آج

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے 17 ویں میچ میں آج پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، میچ شام 8 بجے شروع ہوگا۔

پشاورزلمی کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم کی قیادت سعود شکیل کے ہاتھ میں ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ پوائنٹس ٹیبل پربہتر پوزیشن حاصل کرنے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے حالیہ میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبھی اپنی جیت کے تسلسل کو برقراررکھنے کی کوشش کریں گے۔

دونوں ٹیموں کے شائقین میچ کے لئے پرجوش ہیں اوراس میچ کو ایک سنسنی خیز مقابلہ سمجھا جا رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں