قومی بلے باز خوشدل شاہ دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پیش آئے واقعے پرکھل کر بول پڑے ہیں۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے سالوں سے نازیبا الفاظ سننے کو ملے، لیکن اس دن بات میرے ملک اور والدین تک پہنچ گئی تھی۔
خیبرپختونخوا سے منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا
میں نے ہمیشہ محنت کی، لیکن پھر بھی مجھے’’پرچی‘‘ کا طعنہ دیا جاتا رہا ہے،لوگ تنقید سے پہلے میرے ریکارڈز اور میری جدوجہد پر نظر ڈالیں۔
سوشل میڈیا پر تنقید کرنا آسان ہے، مگر میدان میں اس کا سامنا کرنا مشکل ہوتا ہے، اگر دوبارہ میری قوم یا خاندان کی توہین ہوئی، تو میرا ردعمل بھی ویسا ہی ہوگا۔