چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا
زیکری وی ہارکن رائڈر نے بیرسٹر گوہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات میں فریقین کی جانب سے باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا،ملاقات میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن بھی شریک تھے۔