لاہور بورڈ، میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز

پریکٹیکل

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز ہوگا۔

کنٹرولر امتحانات نے کہا ہے کہ 1171 لیب میں امیدواران پریکٹیکل دے سکیں گے، پریکٹیکل میں شرکت کرنے والے امیدواران کی تعداد ایک لاکھ 99 ہزار 238 ہیں۔

پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا بائیکاٹ ، بلوچستان میں انٹر امتحانات 3 ہفتوں کیلئے ملتوی

پریکٹیکل لیب میں غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع ہے، دوران پریکٹیکل لیب میں موبائل فون دیگرآلات پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

کنٹرول امتحانات نے مزید کہا کہ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں پریکٹیکل امتحان میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں