عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

خام تیل کی قیمتوں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

امریکا کی طرف سے چین پر نئی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے سستا ہو گیا

اسی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہو گیا ہے، امریکی خام تیل کی قیمت دو ڈالر اضافے کے بعد 64.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی دو ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برطانوی تیل  67.85 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں