ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

ایرانی تیل

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے کچھ شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں لگائی ہیں،جن میں چین میں کام کرنے والی چھوٹی آزاد آئل ریفائنریز بھی شامل ہیں۔

پاکستان کا ٹیکس نظام غیر منصفانہ اور بیہودہ ہے ، عالمی بینک

امریکا کے محکمہ خزانہ کے مطابق چین میں کام کرنے والی آئل ریفائنریز ایک ارب ڈالر سے زائد کے ایرا نی خام تیل کی خریداری میں شامل ہیں۔ امریکی پابندیوں کو چین تسلیم نہیں کرتا، چین ا یرانی تیل کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔


متعلقہ خبریں