عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ، امریکی صدر جوبائیڈن


امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ،20جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہو گی۔

صدارتی الیکشن  میں شکست کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کملا ہیرس نے بہترین انتخابی مہم چلائی،کملا ہیرس اور انکی ٹیم کو چلائی گئی انتخابی مہم پر فخر ہونا چاہیے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے کے بعدان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع

امریکا کی مضبوط معیشت چھوڑ کر جا رہے ہیں ،انتخابات میں شکست کا یہ مطلب نہیں کہ ہار مان لیں ،جمہوریت میں عوام کی رائے ہمیشہ مقدم ہوتی ہے۔

عوام کسی ایک کو منتخب کرتے ہیں ،کسی کیلئے جیت اور کسی کیلئے ہار کا وقت ہے ،چار سالہ صدارت میں بہت سے مراحل سے گزرے،تمام اسپورٹز اور ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں