اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم

mdcat

سندھ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ا یم ڈ ی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ا یم ڈ ی کیٹ ٹیسٹ لے۔

اوپن یونیورسٹی،ماسٹر پروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

پی ایم ڈی سی رپورٹ کے مطابق ا یم ڈ ی کیٹ پیپر میں سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے،واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ ہائی کورٹ نے ا یم ڈی کیٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دیا تھا، ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس میں عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا تھا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp