پنجاب ،موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری

smog and school

پنجاب سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آگئی


محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کیلئےنئے اوقات کار کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مراسلے کے مطابق سوموار سے جمعرات تک پونے9 سے پونے3 بجےتک سکولز کھلے رہیں گے،جمعہ کو سکولز میں پونے ایک بجے چھٹی ہو گی۔

رانی کھیت کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،سینکڑوں مرغیاں بیمار

سوموار سے جمعرات تک اساتذہ ساڑھے8 سے3بجے تک  سکولز میں رہیں گے،جمعہ کو اساتذہ ساڑھے8 سے ایک بجے تک اسکول میں رہیں گے۔

نئے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک ہوگا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں
WhatsApp