اسٹالینز چیمپئنزون ڈے کپ سے باہر ہو گئی


چیمپئنزون ڈے کپ کے ایلیمنیٹر ون میں لائنز نے اسٹالینز کو12رنز سے شکست دے دی۔

لائنز نے اسٹالینز کو جیت کیلئے 264رنز کا ہدف دیا، اسٹالینز کی پوری ٹیم 251 رنز پر آئوٹ ہوگئی ، اس کیساتھ ہی اسٹالینز چیمپئنزون ڈے کپ سے باہر ہو گئی۔

کچے کے علاقے میں تعینات اہلکاروں کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری

لائنزکے احمد دانیال 65رنز کے ساتھ نمایاں رہے،شارون سراج 38، امام الحق 23اور عرفان خان نے7رنز بنائے،محمد طحہ ٰنے 47اورعامر یامین نے 46رنز کی اننگز کھیلی


متعلقہ خبریں