سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کے نرخ 300 روپے کم ہوئے ہیں جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کما سکتا ہے، ماہرین

10 گرام سونے کے نرخ میں 257 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس سے فی اونس نرخ 2569 کی سطح پر آ گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں