پاکستان میں ایم پاکس کا پانچواں کیس رپورٹ ہوا ہے۔
ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے ایم پاکس میں مبتلا شہری کا تعلق لوئر دیر سے ہے ، متاثرہ شہری کی ٹریول ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے ۔
پی آئی اے کے 350ارب کے اثاثے ، تفصیلات پارلیمان میں پیش
مریض تندرست ہے اور گھر پرآئسولیٹ ہے،وزارت صحت صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
علاوہ ازیں خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے 4 میں سے 3 مریض مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں،ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی کا کہنا ہے تینوں مریضوں کی رپورٹس کلیئر آگئی ہیں۔
اسد قیصر، عمر ایوب اور فیصل امین گنڈا پور کو حفاظتی ضمانت مل گئی
پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب کی جانب سے رپورٹس جاری کر دی گئی ہیں۔