مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیر کیا ہے۔

پنڈی ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ،پاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد

عظمیٰ بخاری ‏نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے لوگوں کے لئے خوشخبری آگئی،وزیر اعلی مریم نواز نے ثابت کردیا’’جہاں چاہ وہاں راہ‘‘

مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے،الحمدللہ میری وزیراعلیٰ عوام کو ہر ممکنہ حد تک ریلیف دے رہی ہیں۔

آسیہ جہانگیر کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کر رہے ہیں مریم نواز خدمت کی سیاست کر رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں