نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوسٹل ایپلی کیشن کا اجرا خوش آئند ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اپوسٹل ایپلی کیشن اجرا کیلئے کچھ عرصے سے کام جاری ہے،اپوسٹل ایپلی کیشن کے اجرا میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا گیا۔
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی
اپوسٹل ایپلی کیشن سے ویری فکیشن کا کام آسان ہوگا،اپوسٹل ویب ایپلی کیشن کو کامیاب بنانے میں بہت سے مراحل طے کیے گئے۔
کسی کو اب کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی،اپوسٹل ایپلی کیشن کے اجرا سے عوام کو لمبی لائنوں میں نہیں لگنا پڑے گا،ڈر تھا کوئی نیا مسئلہ نہ ہو، یہ حکومت کا ویژن تھا۔