پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دیدی

PAKISTAN BOXER

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔

پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپن بن گئے۔ پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے رانڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا تھا۔

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو سیریز کے پہلےمیچ میں شکست دیدی

شہیر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیا کے ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔وہ پاکستان کیلئے بیک وقت تین ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔


متعلقہ خبریں