بشو، سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، 3 جاں بحق


بشومیں سیاحوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس میں 3افرادجاں بحق،5زخمی ہوگئے۔

ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق گاڑی میں 9 سیاح سوار تھے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔

انضمام الحق نے ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا

ترجمان فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے حادثے پراظہارافسوس کیا،سیکریٹری صحت اورانتظامیہ کوزخمیوں کوبہترطبی سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں جمعےسے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے گرد آلود ہواؤں اورگرج چمک کا سلسلہ جمعے سے پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کا انوکھا قانون

ناخوشگوار واقعات سے نمٹنےکیلئے انتظامیہ چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنائے،حساس اور بالائی علاقوں میں سیاح اور مقامی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں