برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کلو کمی

برائلر گوشت

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی ہو گئی۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کی کمی سےنئی قیمت516روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سے356 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

ڈالر سستا دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں