روس نے یوکرین کی بیلو گوروکا بستی پر قبضہ کر لیا

Russia

روسی فوج نے یوکرین مین لوہانسک کے علاقے میں بیلوگوروکا بستی پر مکمل قبضہ کر لیا۔

روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرین میں لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے،فعال کارروائیوں کے نتیجے میں جنوبی فوجی گروپ کے دستوں نے لوہانسک عوامی جمہوریہ میں بیلوگوروکا بستی کو آزاد کروا کر فائدہ مند پوزیشن حاصل کی۔

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ،شہبازشریف

یوکرین کی فوج کے 45ڈرونز کو کل سے مار گرانے کیحوالے سے بتایا گیا ہے کہ فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک 601طیارے، 274ہیلی کاپٹر، 24ہزار 419ڈرونز، 523فضائی دفاعی میزائل نظام، 16ہزار 97ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں، 1304ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، 9ہزار 700ہووٹزر اور 21ہزار 843یوکرین کی خصوصی فوجی گاڑیاں تباہ کی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں