پوسٹل سروس کی تاخیر،صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا

srha asghar

اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا پوسٹل سروس کی تاخیر کی بدولت وقت پر نہ پہنچ سکا۔

میرا نے بازو فریکچر کی وجہ بتا دی

اداکارہ نے اب اپنے عید کے جوڑے میں ملبوس ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے اطلاع دی کہ پوسٹل سروس کی بدولت میری عید کے لباس میں تاخیر ہوئی۔

اداکارہ پوسٹل سروس کی اس غلطی پر بھی غصہ تو نہ ہوئیں بس اتنا لکھا کہ جوڑا بہترین حالت میں ان تک پہنچ چکا ہے اور وہ اس جوڑے سے محبت میں گرفتار ہوگئی ہیں۔

اب تک شادی کے لئے پیغامات ملتے ہیں،نشو بیگم کا انکشاف

اداکارہ کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک بھارتی صارف کا کہنا ہے کہ یہ ادائیں کافی ہیں رستم کو ہرانے کیلئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں