میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ

exam matric

محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میں پڑھائے جانے والے دو مضامین اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے امتحانی نمبروں میں اضافہ کر کے دونوں مضامین کے پرچے ایک ایک سو نمبر کر دیئے ہیں۔

فیصل آباد بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے 9ویں اور11ویں کے امتحانات میں اسلامیات کا پرچہ لیا جائے گا جبکہ مطالعہ پاکستان کا امتحان 10ویں اور 12ویں کے امتحانات کے ساتھ لیا جائے گا۔

میٹرک و انٹر کے طلباء کی چھٹیاں فوری منسوخ کی جائیں، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اپنے اس فیصلے سے پنجاب کے تمام بورڈز کو آگاہ کرنے کے لیے ایک مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں