پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان

عید الفطر

پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔

جیو کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

سعودی عرب میں عید الفطر کے موقع پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

انہوں نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔


متعلقہ خبریں