مزید 24 افراد ای سی ایل پر ڈال دیئے گئے ، بابر اعوان کا نام خارج

دہری شہریت کے حامل افراد الیکشن لڑسکیں گے، بابر اعوان

وفاقی کابینہ نے 24 نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری جبکہ پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام نکالنے کی منظوری دیدی۔

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پرسرکولیشن کے ذریعے ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کی سفارشات کی روشنی میں منظوری دی ہے۔

سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے، بابر اعوان

اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی ہے، بابراعوان کا نام دسمبر 2023 میں القادر ٹرسٹ کیس کے باعث ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں