افغانستان میں انسانی حقوق کی ناقص صورت حال کے باعث کرکٹ آسٹریلیا نے سیریز ملتوی کر دی۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق کی بگڑتی صورت حال کے باعث فیصلہ کیا،کھیلوں میں خواتین کی بھرپور شمولیت کے حامی ہیں۔
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد آسٹریلیا نے یہ تیسری بار کھیلنے سے انکار کیا ، تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز اگست میں یو اے ای میں شیڈول تھی۔
جعلی ڈگری کیس میں ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم
یاد رہے آسٹریلیا نے گزشتہ دو سالوں میں افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ کے دو میچز کھیلے ہیں۔