پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اب وفاقی و صوبائی کابینہ کی تشکیل اور قلمدان سونپے جانے کا مرحلہ بھی اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں 19 رکنی کابینہ وفاق میں، وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں 18 رکنی کابینہ پنجاب میں، وزیراعلٰی مراد علی شاہ کی قیادت میں 10 رکنی کابینہ سندھ میں جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں 15 رکنی کابینہ تشکیل دی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ
19 رکنی وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کسی رکن پارلیمنٹ کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ کابینہ میں زیادہ تر چہرے پرانے جبکہ کچھ نئے چہروں بھی شامل ہیں۔
وزارت دفاع – خواجہ محمد آصف
وزارت خارجہ – محمد اسحاق ڈار
وزارت داخلہ – محسن نقوی
وزارت خزانہ – محمد اورنگزیب
وزارت اطلاعات – عطا ﷲ تارڑ
وزارت نجکاری – عبدالعلیم خان
وزارت منصوبہ بندی و ترقی – محمد احسن اقبال
وزارت برائے اوورسیز پاکستانی – چوہدری سالک حسین
وزارت تجارت – جام کمال خان
وزارت صنعت و پیداوار – رانا تنویر حسین
وزارت پیٹرولیم – مصدق ملک
وزارت قانون – اعظم نذیر تارڑ
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی – خالد مقبول صدیقی
وزارت ریلوے – ریاض پیرزادہ
وزارت توانائی – اویس لغاری
اکنامک افیئرز – احد چیمہ
میری ٹائمز – قیصر احمد شیخ
پنجاب کابینہ
سینئر وزیر: پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ، ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی، فشریز اینڈ وائلڈ لائف – مریم اورنگزیب
وزیر: انفارمیشن – عظمی زاہد بخاری
وزیر: انڈسٹریز کامرس اینڈ انوسٹمنٹ – شافع حسین
وزیر: لوکل گورنمنٹ کمیونٹی ڈیویلپمنٹ – ذیشان رفیق
وزیر: ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ – بلال اکبر خان
وزیر: خزانہ – مجتبیٰ شجاع الرحمان
وزیر: صحت – خواجہ عمران نذیر
وزیر: بیت المال، سوشل ویلفئیر – سہیل شوکت بٹ
وزیر: تعلیم – خواجہ سلمان رفیق
وزیر: کمیونیکیشن – صہیب احمد ملک
وزیر: سپورٹس – فیصل ایوب
وزیر: اریگیشن – محمد کاظم پیرزادہ
وزیر: سکول ایجوکیشن – رانا سکندر حیات
وزیر: خوراک – بلال یاسین
وزیر: مائینز اینڈ منرلز – سردار شیر علی گورچانی
وزیر: اقلیتی امور – رمیش سنگھ اروڑہ
وزیر: انسانی حقوق – خلیل طاہر
وزیر: ایگریکلچر – سید محمد عاشق حسین شاہ
سندھ کابینہ
محکمہ ٹرانسپورٹ،ایکسائز ٹیکسیشن – شرجیل میمن
محکمہ صحت، بہبود آبادی – ڈاکٹر عذرا پیچوہو
محکمہ توانائی، منصوبہ بندی، ترقیات – ناصر حسین شاہ
محکمہ تعلیم، مائنز اینڈ منرلز – سردار شاہ
محکمہ بلدیات، پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ – سعید غنی
محکمہ آبپاشی، محکہ خوراک – جام خان شورو
محکمہ داخلہ، لاء، پالیمنٹری افیئرز – ضیاء الحسن
محکمہ زراعت، سپلائی اینڈ پرائز، اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز – محمد بخش مہر
محکمہ جیل خانہ جات – علی حسن زرداری
محکمہ کلچر، سیاحت اور آرکائیوز – ذوالفقار علی شاہ
خیبرپختونخوا کابینہ
وزیر: لوکل گورنمنٹ – ارشد ایوب خان
وزیر: کمیونیکیشن – شکیل احمد
وزیر: ماحولیات – فضل حاکم خان
وزیر: مذہبی امور – محمد عدنان قادری
وزیر: آبپاشی – عاقب اللہ خان
وزیر: ایگریکلچر محمد سجاد
وزیر: آرکائیوز، ہائیر ایجوکیشن – مینا خان
وزیر: لیبر – فضل شکور
وزیر: ریونیو- نذیر احمد عباسی
وزیر: پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ – پختون یار خان
وزیر: قانون – آفتاب عالم خان آفریدی
وزیر: ایکسائز – خلیق الرحمان
وزیر: صحت – سید قاسم علی شاہ
وزیر: سیکنڈری ایجوکیشن – فیصل خان ترکئی
وزیر: خوراک – محمد ظاہر شاہ
VIDEO