جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے سے ہار گئے

جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے لودھراں 2 سے ہار گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق بلوچ نے ایک لاکھ 13 ہزار 542 ووٹ حاصل کرکے فاتح رہے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین 66178 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔


متعلقہ خبریں