ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی January 11, 2024 ویب ڈیسک کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 11 پیسے پر بند ہوا ہے۔ ٹیگز :ڈالر کی قیمت متعلقہ خبریں اسلام آباد کیلئے 4 نئے ڈیمز کی منصوبہ بندی، واپڈا سے فزیبلٹی رپورٹ طلب معطل ارکان بھی سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈال سکیں گے، پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ صوبائی حکومت ناکام، اپوزیشن متحد ہوتوسینیٹ میں اہم کامیابی حاصل کرسکتی ہے، جے یو آئی