انٹربینک میں ڈالر 282 روپے60 پیسے کا ہوگیا

ڈالر

انٹر بینک میں دوران کاروبار روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا، ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کمی ہو گئی۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق دوران کاروبار ڈالر 282 روپے60 پیسے کا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ

واضح رہے گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 11 پیسے کم ہوا تھا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 282 روپے 79 پیسے تھی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں پچیس پیسے کمی ہونے سے ڈالر 284 روپے  کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں