نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی

نادرا

دیرینہ مسئلہ حل نادرا نے شہریوں کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی


نادرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی گئی ہے۔

صارفین کے ڈپازٹس مکمل طور پر محفوظ ہیں،ایزی پیسہ

تفصیلات کے مطابق ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں۔

شناختی کارڈ بلاک کرنے کا ایک مکمل قانونی پروسیجر ہوتا ہے۔

سرفراز بگٹی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

ابھی تک نہ کوئی ایسی کارروائی ہوئی ہے نہ وزارت داخلہ نے احکامات جاری کیے ،شناختی کارڈ سے متعلق افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

یاد رہے اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کر دئیے گئے ہیں۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں