اسلام آباد زلزلے کے شدید جھٹکے

earthquake

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


متعلقہ خبریں