آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ لانچ کر دی گئی

ڈرائیونگ لائسنس

آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ لانچ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ایپ لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔

گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں ، نادرا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایپ لانچنگ پر آئی جی اور پی آئی ٹی بی حکام کی کوششوں کی تعریف کی۔

شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے مزید 15کروڑ 55 لاکھ ڈالرزفنڈز کی منظوری دیدی

پٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور پولیس اسٹیشنز پر بھی لائسنس کی سہولت ہوگی، تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر لرنر لائسنس کی سہولت بھی ہوگی۔

 

 


متعلقہ خبریں