کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

dhani

کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا


کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی وائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے155 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں ایبٹ آبادمقررہ بیس اوورز میں 146 رنز بنا سکی۔

انڈر19 ایشیاکپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

اعتزاز حبیب خان نے43رنز کی اننگز کھیلی،فیاض خان23،فخر زمان اوراحمد خان نے 19،19رنز بنائے،کامران غلام12،آفاق احمد11اورخالد عثمان نے 10رنز بنائے۔

کلین بولڈ ہونے کے باوجود بلے باز ناٹ آئوٹ قرار

شاہنواز دھانی نے3وکٹیں حاصل کیں،انور علی ،آفتاب ابراہیم اوردانش عزیز نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

 


متعلقہ خبریں