نوشہرہ: پرویز خٹک کا تمام حلقوں سے داماد، بیٹوں سمیت انتخابات لڑنے کا اعلان

پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئےنوشہرہ کے تمام حلقوں سے داماد، بیٹوں سمیت انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک نے این اے 33، پی کے 87اور 88 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ میرا داماد ڈاکٹر عمران خٹک این اے 34 اور پی کے 89 سے الیکشن لڑے گا۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ تھا ، اکبر ایس بابر

سربراہ پی ٹی آئی پی کا کہنا تھا کہ میرے دونوں بیٹےابراہیم خٹک اور اسماعیل خٹک پی کے 85،  پی کے 86 سے امیدوار ہونگے۔


متعلقہ خبریں