جنوبی وزیرستان ، دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران سپاہی شہید

ahmad

جنوبی وزیرستان دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران سپاہی شہید


جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہواہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئےآپریشن جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔


متعلقہ خبریں