حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کے 5 میچز کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے حارث رؤف کو مشروط طور پر این او سی جاری کیا۔
ملک بھر میں لاکھوں افراد کو بجلی کے زائد بل بھیجنے کا انکشاف
اسامہ میر کو بھی5 میچز کیلئے این او سی جاری کیا گیا ہے ،قومی فاسٹ بالر زمان خان کو 4 میچزکیلئے این او سی جاری کیا گیا۔
این او سی کھلاڑیوں کے ورک لوڈ اور فیوچر ٹور پروگرام کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیا گیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 2پائلٹس ہلاک
بورڈ نے گیم ٹائم اور ورک لوڈ مینجمنٹ میں توازن برقرار رکھنے کی کوشش کی ہے۔
قومی کرکٹرز 7 سے 28 دسمبر تک بگ بیش لیگ کے لئے دستیاب ہونگے۔