کراچی میں روٹی 2 روپے کی ملے گی

Roti

پاکستان کا وہ شہر جہاں روٹی 2 روپے کی ملے گی


گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں غازی تنور کا افتتاح کر دیا، اس تنور سے عوام کو 2 روپے میں روٹی دستیاب ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اس موقع پر کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

دالوں کی قیمتوں میں نومبر کے دوران عمومی کمی کا رجحان ریکارڈ

شہر بھر میں اس طرح کے 48 تنور لگانے کے لیے جگہ لے لی گئی ہے، 4 مزید تنوروں کا جلد افتتاح کروں گا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل حل کرنے سے خوشی ملتی ہے، چاہے کوئی کچھ بھی کہے عوام سے رابطہ نہیں توڑوں گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں