مرغی 20روپےتک سستی ہوگئی

مرغی کا گوشت chicken rates

لاہور ، اوپن مارکیٹ میں مرغی کے گوشت میں اتار چڑھاؤ کے بعد 20روپے کی کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریٹیل میں زندہ مرغی 10روپے سستی ہو نے کے بعد 345روپےکلوپرآگئی ہے ۔جبکہ گوشت کی قیمت میں 20روپےکی کمی ہونے سے نئی قیمت 510روپےفی کلو ہو گئی ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپےفی کلو کی کمی

اور زندہ مرغی کےسرکاری ریٹ 324روپےجبکہ گوشت کی سرکاری قیمت 502روپےفی کلوہے۔

 


متعلقہ خبریں