بیان دانیال عزیز کے گلے پڑ گیا ، شوکاز نوٹس جاری، 7 روز میں جواب طلب

دانیال عزیز گرفتار

دانیال عزیز نےشوکاز نوٹس کا جواب دیدیا


پاکستان مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کا 30نومبر کا بیان پارٹی ڈسپلن اور پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔

پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر ناروا سلوک، ویڈیو وائرل ہوگئی

آپ نے غیر ذمہ دارانہ بیان سے پارٹی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔آپ پارٹی ڈسپلن کی پابندی کریں ، ایسے بیانات سے گریز کریں۔

دانیال عزیز سے 7 روز میں شوکاز نوٹس کا تحریری جواب طلب کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں