کرکٹ ورلڈکپ میں بری طرح ناکام ہونیوالے11 کھلاڑی کون؟

world cup 2023

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ون ڈے ورلڈ کپ کا 13 واں ایڈیشن گزشتہ روز کئی یادگارلمحات کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ کھلاڑی توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔

تفصیلات کے مطابق اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے جو اس میگا ایونٹ میں اچھی پرفارمنس نہیں دے سکے تو اس فہرست میں جنوبی افریقی کپتان کا نام یقیناًورلڈکپ دیکھنے والے کسی مداح کے لیے حیران کن نہیں ہوگا۔

ورلڈ کپ2023 ، کینگرو ٹیم پر پیسوں کی بارش ہو گئی 

بائوما اس سال اپنے نام 4 سنچریوں کے ساتھ دنیا کے مقبول ترین ایونٹ میں آئے لیکن کوئی متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔

اس کے علاوہ پاکستان کے امام الحق ، شاداب خان اور حارث رؤف ، انگلش ٹیم کے ہیری بروک، بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم، مستفیض الرحمان ، نیوزی لینڈ کے نام یتھم ، انگلینڈ کے جوڑ بٹلر ، مارک ووڈ سری لنکا کے مہیش تھیکھا نہ مایہ ناز کھلاڑی ہیں جو ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں کسی قسم کی بہتر کارکردگی نہ دکھا سکے۔


متعلقہ خبریں