ہونہار طلبہ کیلئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام کا اعلان


ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہونہار طالب علموں کے لئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام 25-2024 کا اعلان کردیا۔

یہ سکالرشپ بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈیز میں اہل امیدواروں کو دی جائیں گی۔ ایچ ای سی کے ذرائع کے مطابق اس سکالر شپ پروگرام کے لئے ٹمپس پبلک فائونڈیشن ہنگری کا تعاون حاصل ہو گا۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا

اس پروگرام کو ’’دی سٹیپنڈیم ہنگریکم سکالرشپ ‘‘کا نام دیا گیاہے۔اس سکالرشپ کے لئے ایچ ای سی کے زیر اہتمام ٹیسٹ جنوری یا فروری 2024 میں کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں