اسلام آباد ائیرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

ISB AIRPORT

ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتارکرلیا ہے۔

ایف آئی اے  کے مطابق دہشت گردکو امیگریشن کلیئرنس کے دوران گرفتارکیاگیا۔

یونس خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دینے پر غور

گرفتار دہشت گرد کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا،اشتہاری ملزم خیبرپختونخواحکومت کو مطلوب تھا۔

گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی،گرفتار دہشت گرد کو خیبرپختونخواحکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں